آج کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، نشتر پارک کو پیپلز پارٹی کے پرچموں اور بینرز سے سجا دیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں نشتر پارک اور اطراف کے علاقوں کو پیپلز پارٹی کے پرچموں اور بینرز سے سجا دیا گیا۔

یوم تاسیس کے موقعے پر پاکستان پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔

نشتر پارک میں یوم تاسیس کی مناسبت سے ہونے والے جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں