پاکستان ا نجینئرنگ کونسل کے این او سی کے بغیر طلبا کو یونیورسٹی میں داخلہ دینے کا معاملہ سپریم کورٹ نے پرسٹن یونیورسٹی کوہاٹ سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا ۔جسٹس جمال مندوخیل نے 8صحفات پر مشتمل تحریری حکم مزید پڑھیں

پاکستان ا نجینئرنگ کونسل کے این او سی کے بغیر طلبا کو یونیورسٹی میں داخلہ دینے کا معاملہ سپریم کورٹ نے پرسٹن یونیورسٹی کوہاٹ سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا ۔جسٹس جمال مندوخیل نے 8صحفات پر مشتمل تحریری حکم مزید پڑھیں
المیہ یہ ہے کہ پاکستان نے ریاستی سطح پر دہشت گردی کی واضح تعریف نہیں کی لیکن گزشتہ بائیس سال میں بہت سارے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے کر مارا گیا، غائب کرایا گیا یا پھر ان کے خلاف مزید پڑھیں
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اداروں کے سربراہ ضروری سٹاف کو مزید پڑھیں
کبھی پورے شہر سے دوستانہ تھا۔ لگتا تھا ہر دوسرا بندہ اپنا واقف کار ہے بلکہ شاید دوست ہے۔ شہر کی ہر محفل میں موجود ہوتے کہ وہاں سے خبریں بھی مل جاتی تھیں لیکن دھیرے دھیرے سب ختم ہوتا مزید پڑھیں
اس دن سے دل بہت اداس ہے، جس دن پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ہماری فوجی تنصیبات پر حملہ کیا اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی،تاریخی پشاور ریڈیو اسٹیشن جلا کر راکھ کر دیا۔ گزشتہ 75برسوں میں مزید پڑھیں
میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے پوچھا ’’ ہمارا نصیب اگر تحریر ہے تو پھر دعا کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟‘‘ وہ مسکرائے اور دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتے رہے‘ یہ سوال زیادہ تر لوگوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان ٹیکنالوجی منتقلی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی، تجارت و ثقافت اور زراعت و تعلیم کے شعبوں میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں’روڈ میپ فار مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کو 50 فیصد فیس میں رعایت دی جائے گی جب کہ مزید پڑھیں
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی مادر علمی کریسنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول شادمان کا دورہ کیا اور طلبا و اساتذہ سے ملاقات کی۔ کریسنٹ ماڈل سکول کے سابق طالب علم صوبائی وزیر بلال افضل بھی نگران وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں
راجیش کھٹر کے مطابق، ان کے اسکول کے دنوں میں، شاہد کپور ایک لڑکی کو پسند کرتے تھے اور اس کی تصویر بھی ان کے گھر پر آویزاں کرتے تھے۔ راجیش کھٹر نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاہد مستقبل میں مزید پڑھیں
انگلینڈ اور ویلزمیں مارچ 2021کی مردم شماری کےحیران کن نتائج سامنے آگئے۔
مردم شماری کے نتائج کے مطابق پہلی بارآدھی سے بھی کم تعداد نے خودکوعیسائی بتایا اور مردم شماری میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا تناسب46.2 فیصد رہا۔
کسی مذہب پریقین نہ رکھنے والوں کی شرح ایک تہائی بڑھ کر37.2 فیصدہوگئی۔
مردم شماری نتائج کےمطابق مسلمانوں کی شرح میں 2011کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور مسلمانوں کی شرح 2011 میں 4.9 فیصد تھی جو بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی۔
مردم شماری میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں 81.7 فیصد نے خود کو سفید فام ظاہر کیا۔
خیال رہے کہ مارچ 2021 کی مردم شماری میں مذاہب کے بارے میں تفصیل سے پوچھا گیا تھا اور مردم شماری میں انگلینڈ اور ویلز کے 24 ملین سے زائد گھرانوں نے حصہ لیا۔