وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اداروں کے سربراہ ضروری سٹاف کو مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اداروں کے سربراہ ضروری سٹاف کو مزید پڑھیں
کبھی پورے شہر سے دوستانہ تھا۔ لگتا تھا ہر دوسرا بندہ اپنا واقف کار ہے بلکہ شاید دوست ہے۔ شہر کی ہر محفل میں موجود ہوتے کہ وہاں سے خبریں بھی مل جاتی تھیں لیکن دھیرے دھیرے سب ختم ہوتا مزید پڑھیں
اس دن سے دل بہت اداس ہے، جس دن پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ہماری فوجی تنصیبات پر حملہ کیا اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی،تاریخی پشاور ریڈیو اسٹیشن جلا کر راکھ کر دیا۔ گزشتہ 75برسوں میں مزید پڑھیں
میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے پوچھا ’’ ہمارا نصیب اگر تحریر ہے تو پھر دعا کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟‘‘ وہ مسکرائے اور دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتے رہے‘ یہ سوال زیادہ تر لوگوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان ٹیکنالوجی منتقلی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی، تجارت و ثقافت اور زراعت و تعلیم کے شعبوں میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں’روڈ میپ فار مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کو 50 فیصد فیس میں رعایت دی جائے گی جب کہ مزید پڑھیں
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی مادر علمی کریسنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول شادمان کا دورہ کیا اور طلبا و اساتذہ سے ملاقات کی۔ کریسنٹ ماڈل سکول کے سابق طالب علم صوبائی وزیر بلال افضل بھی نگران وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں
راجیش کھٹر کے مطابق، ان کے اسکول کے دنوں میں، شاہد کپور ایک لڑکی کو پسند کرتے تھے اور اس کی تصویر بھی ان کے گھر پر آویزاں کرتے تھے۔ راجیش کھٹر نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاہد مستقبل میں مزید پڑھیں
مسافر کی ”وِش لِسٹ‘‘ میں تین یورپی شہر عرصہ دراز سے شامل تھے۔ پراگ‘ بوڈاپسٹ اور ویانا۔ کئی بار ارادہ بھی کیا اور رختِ سفر بھی باندھا مگر عالمِ اسباب میں مسافر کی ایک نہ چلی۔ ایک بار تو ہم مزید پڑھیں
میں نے بہت دنوں کے بعد خود کوفرحاں و شاداں پایا ۔مجھے یہ خوشی عشق آباد ویب سائٹ کے زیر اہتمام منعقدہ سہ روزہ جشن جَون ایلیا کی تقریبات میں شرکت سے حاصل ہوئی جہاں ادبی، ثقافتی اور سماجی موضوعات مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کردیا گیا،گرین شرٹس 11سے 19جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔
دیگر 3ٹیموں میں میزبان سعودی عرب، ماریشس اور مشرقی افریقی ملک کموروس شامل ہیں۔ اس حوالے سے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ پاکستان فٹبال ہاؤس کا چارج فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کو سپرد کیے جانے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم کی یہ دوسری بین الاقوامی مصروفیت ہوگی۔
اس سے قبل گرین شرٹس نے 8 سالہ تعطل کے بعد ساف چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی، نیپال میں ہونے والے اس ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دے کر روشن مستقبل کی نوید سنائی تھی۔
پاکستان کی فیفا ویمنز رینکنگ میں بھی واپسی ہوچکی ہے اور اس وقت ٹیم 160ویں نمبر پر ہے۔