اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیرکےخلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیرکےخلاف درخواست خارج کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا۔

عدالت نے قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کی درخواست خارج کردی اور یونیورسٹی کی زمین پر پراجیکٹ کی تعمیر کے خلاف حکم امتناع بھی خارج کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں