امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ سے 3 کمسن طالبعلموں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والی کم عمر لڑکی تھی جو جوابی کارروائی میں ماری گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ سے 3 کمسن طالبعلموں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والی کم عمر لڑکی تھی جو جوابی کارروائی میں ماری گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ایک رپورٹ کے مطابق، دنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیلر چینی کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما، جو گزشتہ تین سالوں سے منظر عام پر نہیں تھے، اچانک ہانگزو کے ایک سکول میں دوبارہ نظر آئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پرسوں میں شاکر حسین کے ساتھ ایس پی چوک سے گزر رہا تھا تو اچانک میری نظر اس چوک کے درمیان میں ایستادہ خوبصورت ستون کے چاروں طرف لگے ہوئے بورڈ پر پڑی۔ یہ پینا فلیکس اس ستون کے گرد مزید پڑھیں
زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ مزید پڑھیں
شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا۔ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات8اکتوبر تک ملتوی کرنے کا جو تحریری فیصلہ صادر فرمایا ہے‘اس نے نئی آئینی اور قانونی بحث چھیڑ دی ہے۔پاکستان کی پہلے سے الجھی ہوئی سیاست میں مزید الجھائو پیدا ہو گیا ہے‘ فریقین مزید پڑھیں
چلیں جی الیکشن کی بلی بھی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔ یہ بلی ابتدا سے ہی تھیلے میں بری طرح کلبلا رہی تھی اور باہر آنے کیلئے بے چین تھی‘ سو اب یہ باہر آ ہی گئی ہے۔ مجھے مزید پڑھیں
ہر دفعہ گائوں بدلا ہوا ہوتا ہے۔ اب تو گائوں کے اپنے پرائے لوگوں سے گلہ کرنا بھی چھوڑ دیا ہے۔ شاید گلہ بنتا بھی نہیں۔ وہ لوگ مستقل وہیں رہتے ہیں۔ انہوں نے اپنا اچھا یا برا فیس کرنا مزید پڑھیں
میں اور میرا ساتھی شہر کی ایک ماڈرن بستی میں چہل قدمی کرتے ہوئے دور نکل گئے یہ امیر ترین لوگوں کی بستی تھی اور یہاں رہنے والے تمام آسائشوں سے بہرہ ور تھے، ہمارے قریب سے تھوڑی تھوڑی دیر مزید پڑھیں
امریکا میں نیوز چنیل کی خاتون صحافی کی اسکول میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی کوریج کے دوران اپنے بچے سے ملاقات ہوگئی۔ امریکی ریاست کولوراڈو کے اسکول میں 17 سالہ طالبعلم نے اسکول میں فائرنگ کر کے مزید پڑھیں
پاکستان کے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان نے تقریباً گیارہ سال بعد پہلی بار بھارت میں اپنی گرفتاری کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔
نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں راحت فتح علی خان سے جب 2011 میں نئی دہلی میں اُن کی گرفتاری کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ’مجھے غیرملکی کرنسی بیرون ملک لے جانے کے حوالے سے بھارتی قوانین کے بارے میں علم نہیں تھا‘۔
انہوں نے بتایا کہ بھارت میں گرفتاری کے بعد حکومت پاکستان نے بہت زیادہ مدد کی اور اُن کے اقدامات کی وجہ سے ہی شام کو مجھے کلیئرنس مل گئی تھی۔واضح رہے کہ 2011 میں راحت فتح علی خان کو مقررہ حد سے زیادہ غیرملکی کرنسی نقد لے جانے پر بھارتی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر روک کر گرفتار کیا گیا تھا۔