وزیر تعلیم سندھ اور یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ اور یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کے درمیان ملاقات، اس موقع پر سیلاب صورتحال کے بعد متاثرہ تعلیمی سلسلے اور اسکولز کی بحالی میں مدد، ٹیچرز ٹریننگ اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں