شاہ زیب خان وزیراعظم شہباز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

شاہ زیب خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔

‏وزیراعظم آفس نے شاہ زیب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ‏شاہ زیب خان اعزازی طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں