”مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ پانامہ کا کیس عدالت میں گیا تو ایک محترم اور دیانتدار جج نے اپنے گھر بلایا۔ جج ہوکر بھی انہوں نے میرے سامنے ہاتھ جوڑے کہ سلیم ،خدا کیلئے عدلیہ کو تباہی سے بچانے مزید پڑھیں

”مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ پانامہ کا کیس عدالت میں گیا تو ایک محترم اور دیانتدار جج نے اپنے گھر بلایا۔ جج ہوکر بھی انہوں نے میرے سامنے ہاتھ جوڑے کہ سلیم ،خدا کیلئے عدلیہ کو تباہی سے بچانے مزید پڑھیں
ہمارے ارد گرد بے شمار لوگ ایسے ہیں جو خود پر عاشق ہیں، یہ خود پسند لوگ ہمہ وقت اپنے قصیدے پڑھنے میں لگے رہتے ہیں، ایسے بلند بانگ قصیدے کہ فردوسی بھی سنے تو ان کے سامنے کورنش بجا مزید پڑھیں
بھارت میں میڈیکل کی طالبہ نے اسپتال کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 21 سالہ طالبہ سرکاری سطح پر چلنے والے بی جے میڈیکل کالج میں زیر تعلیم تھی جس نے مبینہ طور مزید پڑھیں
انسانی مزاج ہے کہ جب تک اسے یہ لگتا ہے کہ کھیل اس کے ہاتھ میں ہے‘ وہ ہر کسی سے اپنی شرائط پر معاملات طے کرنا چاہتا ہے۔ وہ کسی کی پروا نہیں کرتا۔ لوگ لاکھ سمجھائیں کہ کچھ مزید پڑھیں
شیخ صاحب میرے دیرینہ دوست ہیں اکبری منڈی کے آڑھتی ہیں بہت عبادت گزار ہیں، مگر دینی عبادات کو خفیہ رکھنے کے قائل ہیں چنانچہ کبھی ایسی بات نہیں کی جس سے ان کے عبادت گزار ہونے کا شائبہ بھی مزید پڑھیں
پولیس کے مطابق پیر کو ریاست ٹینیسی کے شہرنیشویل کے ایک کانوینٹ سکول میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور نے اپنے گھر پر سات بندوقیں چھپا رکھی تھیں جو اس نے قانوی طور پرخریدی تھیں۔ واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے مزید پڑھیں
کراچی میں 90 سالہ قدیم سرکاری اسکول ’جوفل ہرسٹ‘ نجی پارٹی کے دباؤ پر خالی کرایا جارہا ہے۔ اسکول اساتذہ کا کہنا ہے کہ 5 ہزار گز پر واقع اس سرکاری اسکول کو نجی پارٹی کے دباؤ پر مکمل بند مزید پڑھیں
اللہ جھوٹ نہ بلوائے تو یہ عاجز اب ملک میں جاری سیاست بازی سے ”اک نک‘‘ ہو چکا ہے مگر مجبوری یہ ہے کہ اس سے کسی طور مفر بھی ممکن نہیں۔ جدھر جائیں ایک ہی موضوع ہے اور وہ مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان بدقسمتی سے فلاحی ریاست نہیں ہے جبکہ یورپ،امریکہ اور بہت سے ممالک اسلامی تو نہیں لیکن فلاحی ریاست ضرور ہیں وہاں بیروزگار کو تب تک الائونس دیا جاتا ہے جب تک گورنمنٹ اسے ملازمت لے کر نہ مزید پڑھیں
مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس جاری ہے جبکہ چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کو اپنی رائے سے آگاہ کر دیا ہے۔
عمران خان کی زمان پارک والی رہائشگاہ پر جاری اجلاس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، پرویز خٹک، شبلی فراز علی امین گنڈا پور اور دیگر مرکزی رہنما شریک ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی بھی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچے، مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ تھے۔