کراچی: شہر میں بجلی بحالی کا عمل شروع ہو گیا

کراچی: شہر میں بجلی بحالی کا عمل شروع ہو گیا۔

کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں ائیرپورٹ، اسپتال اور اہم تنصیبات پر بجلی کی بحالی اولین ترجیح ہے۔

پورٹ حکام کا کہنا ہےکہ کراچی بندرگاہ کو بجلی بحال کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں