کراچی:عائشہ منزل پر پیپلزپارٹی کے جلسے کے باعث کئی درخت کاٹ دیے گئے

کراچی میں عائشہ منزل پر پیپلزپارٹی کے جلسے کے باعث کئی درخت کاٹ دیے گئے۔

جلسے کے لیے مختص جگہ کے درمیان فٹ پاتھ کے ساتھ لگے درختوں کو کاٹا گیا۔ ضلع وسطی کی انتظامیہ اور محکمہ پارکس نے درخت کاٹنے پر مؤقف سے گریز کیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ شارع پاکستان کے ایم سی کے زیرنگرانی نہیں، کے ایم سی نے درخت نہیں کاٹے۔

خیال رہے کہ عائشہ منزل پر آج پیپلزپارٹی کا جلسہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں