فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات آج دن 3 سے 4 بجے تک امریکی سفارتخانےمیں ہوئی اور یہ ون آن ون ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں