ڈی جی رینجرز سندھ کاکراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ نےکراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے، کرسمس اور یومِ قائد اعظم سے متعلق سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے اسنیپ چیکنگ، موبائل پیٹرولنگ، داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایات جاری کیں۔

ڈی جی رینجرز نے ہدایت کی کہ مشتبہ افراد پر گہری نظر رکھی جائے اور ان کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں