کویت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی اساتذہ کو نوکری سے برخاست کر کے مقامی اساتذہ کو بھرتی کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق کویتی وزارت تربیت نے ایک ہزار مزید پڑھیں

کویت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی اساتذہ کو نوکری سے برخاست کر کے مقامی اساتذہ کو بھرتی کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق کویتی وزارت تربیت نے ایک ہزار مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز فاؤنڈیشن فار پیس کے تحت عورتوں کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ تقریب میں خواتین مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان اور حکومتی اداروں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔انہیں کسی نہ کسی طور گرفتار کرنے کی کوشش ہنوز کامیاب نہیں ہو سکی۔ اسلام آباد کی ایک عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے مزید پڑھیں
سید رضی الدین میرے کالم کے مستقل قاری ہیں اور مجھ سے بہت سارے معاملات پر اختلاف رکھنے کے باوجود میرے لیے بہت محترم ہیں کہ ان کی تنقید کبھی بھی دلیل اور احترام کے دائرے سے باہر نہیں جاتی۔ مزید پڑھیں
میرے لاڈلے ڈکیت بیٹے! امید ہے تم خیریت سے ہو گے اور لوگوں کی خیریت مسلسل خطرے میں ڈال رہے ہو گے، میرے بیٹے، سب سے بڑا بیٹا ہونے کی وجہ سے میں نے تمہاری تربیت پر خاص توجہ دی مزید پڑھیں
گوہر اعجاز چنیوٹی شیخ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں‘ دادا زمین دار تھے لیکن یہ 1947میں کراچی شفٹ ہوئے اور کاروبار شروع کر دیا۔ والد شیخ اعجاز احمد جوان ہوئے تو دادا نے ایک مربع زمین بیچی‘ بیٹے کو 50 مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف لندن پاکستان کے تعلیمی شعبہ میں نمایاں خدمات سر انجام دے رہی ہے ،یونیورسٹی بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند نوجوانوں کو ملک میں ہی تعلیمی مزید پڑھیں
کینیڈا کے حکام نے 700 بھارتی طلبہ کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو جعلی دستاویزات پر تعلیم حاصل کرنے آئے اور مستقل قیام کے لیے کوشش کررہے تھے۔ مقامی بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد سے پہلی ملاقات نائن الیون سے دو ماہ قبل امریکہ میں ہوئی تھی۔ پاکستانی اور افغان صحافیوں کا ایک وفد امریکہ کے دورے پر گیا تھا جس کا میں بھی حصہ تھا۔ رحیم اللّٰہ یوسفزئی مرحوم جو مزید پڑھیں
روزانہ صبح گھر سے دفتر جاتے ہوئے 45منٹ کے اس سفر میں ؎ آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں والی صورت حال ہوتی ہے، ہر ریڈسگنل پر بھکاریوں کا ہجوم ملتا ہے، ان میں جوان، بوڑھے، مزید پڑھیں
ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی گروپ میں شامل پارٹی رہنما کامل علی آغا کو سیکرٹری جنرل پنجاب کے عہدے سے فارغ کردیا، پارٹی کی بنیادی رکنیت بھی ختم کردی۔
شجاعت گروپ میں شامل طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ کامل علی آغا کی سینیٹ رکنیت ختم کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ رہے ہیں۔
ق لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق کامل علی آغا کی پارٹی رکنیت ختم کرکے انہیں صوبائی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے بھی ہٹادیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بطور سینیٹر بھی کامل علی آغا کی نامزدگی کالعدم قرار دی جاتی ہے۔
ذرائع کےمطابق ق لیگ کامل علی آغا کو سینیٹ سیٹ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھے گی۔