محمد حفیظ طالب علم بن گئے، جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ طالب علم بن گئے ،انہوں نے کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے۔ 42 سالہ آل راؤنڈر نےجمعہ کوصدر شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن پروفیسرڈاکٹر باسط انصاری کے ہمراہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے لیے صورتحال مشکل ہو گئی

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے لیے صورتحال مشکل ہوتی جارہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کے ڈربی شائر کے ہیڈکوچ کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور مزید پڑھیں

مشاورت کے بعد نائب کپتان لگایا تھا جسے میدان سے باہر بٹھا دیا گیا: نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد نائب کپتان لگایا تھا جسے میدان سے باہر بٹھا دیا گیا۔ گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی خواتین نے گلگت بلتستان میں قومی آئس ہاکی چیمپین شپ جیت لی

خیبرپختونخوا کی خواتین نے گلگت بلتستان میں قومی آئس ہاکی چیمپین شپ جیت لی۔ پشاور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے خواتین کی 9 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ میں چترال اپر کی ٹیم نے فائنل میں گلگت مزید پڑھیں

لاہور: پہلی پنجاب ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد، 60 سے زائد لڑکیوں کی شرکت

لاہور میں جونیئر سطح پر ویٹ لفٹنگ کے فروغ کیلئے پہلی پنجاب ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں لڑکیوں کے مختلف ویٹ کیٹیگریز میں مقابلے کرائے گئے، صوبے بھر سے 60 سے زائد لڑکیوں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔ لاہور مزید پڑھیں

42 ویں چیف آف ائیر اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی

42 ویں چیف آف ائیر اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی۔ ملک کی سب سے بڑی انعامی رقم والی گالف چیمپئن شپ کا آغاز ائیر مین گالف کورس پر ہوا جہاں سندھ گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کرنل مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیاں ،آسٹریلیاکا افغانستان کے خلاف ون ڈےکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار

طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ون ڈےکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز مارچ میں ہونی تھی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: سلمان آغا کی پہلی ٹیسٹ سنچری

کراچی نیشنل بینک ارینا میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے اور دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ دوسرے روز پاکستان نے 4 وکٹیں گنوائیں، کپتان بابر اعظم دن کے آغاز پر 161 رنز بناکر مزید پڑھیں

کیا قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل ہونے جارہا ہے؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا

سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے قذافی اسٹیڈیم کا نام بدل کر ایدھی صاحب کے نام سے منسوب کرنے کا کہا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

سرفراز احمد کے ٹیسٹ میچ میں 50 رنز مکمل ،اہلیہ سمیت ساتھی کرکٹرز کی ٹوئٹس

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں 50 رنز مکمل کرلیے جس پر ان کی اہلیہ خوش بخت سرفراز سمیت ساتھی کرکٹرز نے ٹوئٹس کیں۔ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان مزید پڑھیں