ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ ملزمان قتل کی واردات مزید پڑھیں

بنوں میں دو گروپوں میں مسلح تصادم، خاتون سمیت دو جاں بحق

بنوں: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے منڈان میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا، جس میں دونوں فریقین نے مزید پڑھیں

کراچی؛ افغان بستی میں گھر پر چھاپا، 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی: گلشن معمار پولیس نے افغان بستی میں چھاپا مار کر 8 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کارروائی کے دوران تمام گاڑیاں ایک ہی گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

کراچی؛ لیاری میں فائرنگ سے ہائی کورٹ کا نائب قاصد جاں بحق

کراچی: بغدادی تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ہائی کورٹ کا نائب قاصد اور نارتھ ناظم آباد میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دیگر واقعات میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق بغدادی کے علاقے لیاری کھڈا مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر بم حملے میں اہلکار زخمی، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پربم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم سے پولیس مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو 10 سال قید

حیدرآباد: بھارت میں خواتین مریضوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ڈاکٹر کو عدالت نے 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خواتین مریضوں کے ساتھ جنسی ہراسگی کا واقعہ 2017 میں بھارتی ریاست مزید پڑھیں