کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 اندیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 578 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے میکرو اکنامک استحکام آئیگا، وزیرخزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگست کے اختتام سے قبل آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے میکرو اکنامک استحکام آئے گا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے بورڈ ودیگر نمائندوں پر مشتمل اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے یعنی بدھ کے روز بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے مزید پڑھیں

حکومت کا منی بجٹ کے ذریعے چار شعبوں پر مزید 40 ارب ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کو ایف بی آر ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق فرٹیلائزر، شوگر، تمباکو اور مزید پڑھیں