وزیراعظم سے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو تعیناتی پر مبارکباد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں