بشرٰی بی بی کی مبینہ آڈیو، سابق نگران بنی گالا نے گفتگو کی تصدیق کردی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور نگران بنی گالا انعام خان کی توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کے معاملے پر مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔ اس حوالے سے سابق نگران بنی گالا انعام خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ میری آڈیو ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ہی بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ سے متعلق گفتگو کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں