محاذ ڈاٹ پی کے پر آپ اُردو زبان میں پاکستان اور دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں تجزئے اور کالم پڑھ سکتے ہیں
Recent Posts
- کویت، تعلیمی اداروں سے غیر ملکی اساتذہ کی چھٹی، مقامی اساتذہ بھرتیکویت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی اساتذہ کو نوکری سے برخاست کر کے مقامی اساتذہ کو بھرتی کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق کویتی وزارت تربیت نے ایک ہزار مزید پڑھیں
- پاکستان میں جینڈر گیپ ختم کرنے میں 190 سال تک لگ سکتے ہیں، نرگس رحمنپاکستان ویمنز فاؤنڈیشن فار پیس کے تحت عورتوں کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ تقریب میں خواتین مزید پڑھیں
- سب مل کر نعرہ لگائیںسابق وزیراعظم عمران خان اور حکومتی اداروں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔انہیں کسی نہ کسی طور گرفتار کرنے کی کوشش ہنوز کامیاب نہیں ہو سکی۔ اسلام آباد کی ایک عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے مزید پڑھیں
- توشہ خانے سے کھلنے والے نئے کٹے…(1)سید رضی الدین میرے کالم کے مستقل قاری ہیں اور مجھ سے بہت سارے معاملات پر اختلاف رکھنے کے باوجود میرے لیے بہت محترم ہیں کہ ان کی تنقید کبھی بھی دلیل اور احترام کے دائرے سے باہر نہیں جاتی۔ مزید پڑھیں
- ایک اور وصیت نامہمیرے لاڈلے ڈکیت بیٹے! امید ہے تم خیریت سے ہو گے اور لوگوں کی خیریت مسلسل خطرے میں ڈال رہے ہو گے، میرے بیٹے، سب سے بڑا بیٹا ہونے کی وجہ سے میں نے تمہاری تربیت پر خاص توجہ دی مزید پڑھیں
- آرمی چیف سے بزنس مینوں کی میٹنگگوہر اعجاز چنیوٹی شیخ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں‘ دادا زمین دار تھے لیکن یہ 1947میں کراچی شفٹ ہوئے اور کاروبار شروع کر دیا۔ والد شیخ اعجاز احمد جوان ہوئے تو دادا نے ایک مربع زمین بیچی‘ بیٹے کو 50 مزید پڑھیں
- یونیورسٹی آف لندن بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند نوجوانوں کو ملک میں ہی تعلیمی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ،وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑوفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف لندن پاکستان کے تعلیمی شعبہ میں نمایاں خدمات سر انجام دے رہی ہے ،یونیورسٹی بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند نوجوانوں کو ملک میں ہی تعلیمی مزید پڑھیں
- کینیڈا کا سینکڑوں بھارتی طلباء کو ملک بدر کرنے کا فیصلہکینیڈا کے حکام نے 700 بھارتی طلبہ کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو جعلی دستاویزات پر تعلیم حاصل کرنے آئے اور مستقل قیام کے لیے کوشش کررہے تھے۔ مقامی بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی مزید پڑھیں
- زلمے خلیل زاد اور عمران خانزلمے خلیل زاد سے پہلی ملاقات نائن الیون سے دو ماہ قبل امریکہ میں ہوئی تھی۔ پاکستانی اور افغان صحافیوں کا ایک وفد امریکہ کے دورے پر گیا تھا جس کا میں بھی حصہ تھا۔ رحیم اللّٰہ یوسفزئی مرحوم جو مزید پڑھیں
- اندھیرے سے روشنی تک کا سفر؟روزانہ صبح گھر سے دفتر جاتے ہوئے 45منٹ کے اس سفر میں ؎ آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں والی صورت حال ہوتی ہے، ہر ریڈسگنل پر بھکاریوں کا ہجوم ملتا ہے، ان میں جوان، بوڑھے، مزید پڑھیں
- نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی اعلیٰ تعلیم فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بین الاقوامی تعلیم و تدریس، یونیورسٹی آف لندن کی پرو وائس مزید پڑھیں
- شکریہ یاسمین راشد صاحبہایک بات طے ہے کہ مختلف قوموں اور نسلوں کی مخالفتیں اور دشمنیاں اگلی نسلوں میں منتقل ہوتی رہتی ہیں۔ شاید یہ نفرتیں بھی انسانی ڈی این اے میں شامل ہو جاتی ہیں لہٰذا اگلی نسل کو خودبخود منتقل ہوتی مزید پڑھیں
- خطرے کی گھنٹیشکر ہے ایک آواز پی ٹی آئی کی لیڈر شپ میں سے بھی سنائی دی ہے جس پر کان دھرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی ہے جس میں وہ صدر مملکت سے کہہ مزید پڑھیں
- کینیڈا میں جعلی دستاویزات پر داخلہ لینے والے700بھارتی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکمکینیڈا میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر داخلہ لینے والےبھارتی طلبہ کو بارڈر سکیورٹی ایجنسی نے ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں ایجوکیشن مائیگریشن سروسز کے نام سے مزید پڑھیں
- آئین اور قانون سے ماوراریاستیں آئین و قانون کی بالادستی سے چلتی اور قائم رہتی ہیں۔ یہی آئین و قانون معاشرے کو شتر بے مہار ہونے سے روکتے ہیں اور ایک قاعدے ضابطے کا معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ آئین پر اس کے الفاظ مزید پڑھیں
Categories
- قاسم علی شاہ کالمز
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- ارشاد بھٹی کالمز
- کالمز
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- اسلام
- گل نوخیز اختر کالمز
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- سلیم صافی کالمز
- خواتین
- جاوید چودھری کالمز
- بچوں کی دنیا
- حسن نثار کالمز
- نوکریاں
- ہارون رشید کالمز
- تازہ ترین
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- انٹر نیشنل
- رؤف کلاسرا کالمز
- کھیل
- خالد مسعود خان کالمز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- شوبز
- دلچسپ و عجیب
- توفیق بٹ کالمز
- صحت
- سائنس و ٹیکنالوجی
- بزنس
- جرائم
- ای پیپرز